کراچی طیارہ حادثہ کی تحقیقات میں اہم پیشرفت
کیپشن:   file photo
08 جون 2020 (10:44) 2020-06-08

کراچی طیارہ حادثہ کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، طیارے کا ڈی کوڈ ہونے والا ریکارڈ پاکستان پہنچ گیا۔

ذرائع کے مطابق حادثے کا شکار جہاز کے ایف ڈی آر، سی وی آر کے ڈیٹا اینالائزنگ رپورٹ بھی فرانس سے لائے گئے ریکارڈ میں شامل ہے۔

ایئرکموڈور عثمان غنی پی آئی اے کی خصوصی پرواز 8734 پر فریکنفرٹ سے اسلام آباد پہنچے ہیں۔


ای پیپر