سولہ 16 جولائی پوری دنیا کے مسلمانوں کیلئے انتہائی اہم
08 جولائی 2020 (19:13) 2020-07-08

اسلام آباد : 16 جولائی کی دوپہر سورج بیت اللہ شریف کے اوپر سے گزرے گا، پوری دنیا کے مسلمان قبلہ کا رخ متعین کر سکیں گے ۔

ماہرین کے مطابق 16جولائی کو پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر دو بج کر چھبیس منٹ پر سورج بیت اللہ کے اوپر سے گزرے گا اس وقت بیت اللہ شریف کا سایہ نہیں ہو گا۔

دنیا بھر کے سایوں کا رخ بیت اللہ شریف کی جانب ہو گاقبلہ کا رخ متعین کرنے کیلئے مقررہ وقت پر ایک چھڑی زمین میں گاڑ دیںاور چھڑی کے سایہ پر ایک خط کھینچ دیںاس خط کے شمالاً جنوباًزاویہ قائمہ بنائیں یہی قبلہ رخ ہو گا۔


ای پیپر