file photo

پاکستانی فلم کی کامیابی کیلئے آئٹم نمبرز کی ضرورت نہیں، ماہرہ خان
08 جولائی 2020 (14:04) 2020-07-08

اسلام آباد: اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ کسی پاکستانی فلم کی کامیابی کے لیے فلموں میں آئٹم نمبر ہونا ضروری نہیں ہے۔

اداکارہ نے حالیہ انٹرویو میں بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان انڈسٹری کی بہترین بات یہ ہے کہ شہرت حاصل کرنے کیلئے کسی فلم کو کامیاب بنانے کے لیے ہمیں کسی بھی آئٹم نمبر کی ضرورت نہیں ہے۔

ہم اپنے کام احسن طریقے سے پیش کر کے ہی شہرت اور عزت حاصل کرسکتے ہیں۔


ای پیپر