پاکستان کی اپنے شہریوں کو عراق کا سفرنہ کرنے کی ہدایت
08 جنوری 2020 (20:20) 2020-01-08

اسلام آباد: پاکستان نے عراق جانے والے خواہشمند پاکستانیوں کےلئے ایڈوائزری جاری کر دی۔

بدھ کو دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے عراق جانے والے خواہشمند پاکستانیوں کےلئے ایڈوائزری جاری کر دی، جس میں ہدایات دی گئی ہیں کہ پاکستانی عراق کی طرف سفر کرنے میں احتیاط کریں، پہلے سے عراق میں موجود پاکستانی مسلسل سفارتخانے سے رابطے میں رہیں۔


ای پیپر