Image Source : Facebook

سرکاری ملازمین کیلئے اچھی خبر ۔۔۔
08 جنوری 2019 (17:09) 2019-01-08

لاہور:پنجاب حکومت نے سیکرٹریٹ اور خود مختار اداروں میں تقرروتبادلوں پر عائد پابندی ختم کردی۔

ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے سیکرٹریٹ اور خود مختار اداروں میں تقرروتبادلوں پر عائد پابندی ہٹا دی تاہم فیلڈ اسائنمنٹ پر تعینات افسران کے تقرروتبادلوں پر فی الحال پابندی رہے گی.

اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ۔


ای پیپر