فائل فوٹو

افغانستان میں طالبان بے قابو ہوگئے، مختلف صوبوں میں پولیس کی چیک پوسٹوں پر حملے
08 جنوری 2019 (09:05) 2019-01-08

کابل: افغانستان میں طالبان بے قابو ہوگئے، طالبان کی مختلف صوبوں میں پولیس کی چیک پوسٹوں پر حملے ، حملوں میں 21 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔

اُدھر صوبے ہلمند میں افغان فورسز کی فضائی کارروائی میں 16 طالبان ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ فضائی کارروائی میں طالبان کے متعدد ٹھکانوں بھی تباہ کر دیئے گئے۔

پولیس نے 17 روڈ سائیڈ بم نکارہ بنا دیئے، جبکہ رواں ماہ میں طالبان اور افغانستان میں امن مذکرات ہوں گے۔


ای پیپر