23 کروڑ سال پرانا مگرمچھ دریافت
08 فروری 2020 (22:28) 2020-02-08

برازیلیا:برازیل میں سائنسدانوں نے 23 کروڑ سال پرانے ایسے خوفناک جانور کی ہڈیاں دریافت کرلیں جو اس دور میں ڈائنوسار کا شکار کیا کرتے تھے۔

تفصیلات کے مطابق سائنسدانوں نے اس خونخوار جانور کی ہڈیوں کو آج کے مگرمچھ کی قدیم شکل قرار دیا ہے جبکہ اس کا شمار اس دور کے ٹی ریکس ڈائنوسار میں بھی کیا جارہا ہے۔ اس دریافت نے سائنسدانوں کو بھی حیران کر دیا اور اس دریافت کو ڈائنامو سوکس کولیسنسز کا نام دیا گیا ہے۔


ای پیپر