امریکہ کی 990 ملین ڈالر کے میزائلوں کی فروخت
08 فروری 2020 (19:57) 2020-02-08

واشنگٹن:متحدہ امریکہ کے دفترِ خارجہ نے آسڑیلیا کو 990 ملین ڈالر کی مالیت کے 200 عدد اینٹی شپ میزائل کی فروخت کی منظوری دے دی ۔

تفصیلات کے مطابق امریکی دفاعی، سیکورٹی تعاون ایجنسی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے کہ دفترِ خارجہ نے آسڑیلیا کو خارجہ عسکری فروخت کے دائرہ کار میں 900 ملین ڈالر کی مالیت اے جی ایم ۔ 158 سی 200 عدد میزائلوں اور متعلقہ فوجی سامان کی فروخت کی درخواست کو قبول کر لیا ہے۔

اس فروخت کی تکمیل کے لیے امریکی کانگرس کا 30 دنوں کے اندر اس فیصلے کے خلاف عدم اعتراض لازمی ہو گا۔


ای پیپر