سکرین شوٹ

آرمی چیف کی داتا دربار حاضری، پھولوں کی چاردر چڑھائی
08 دسمبر 2019 (13:54) 2019-12-08

لاہور: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی لاہور آمد، داتا دربار پر حاضری دی اور پھولوں کی چاردر چڑھائی۔

تفصیلات کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ لاہور پہنچے اور انہوں نے داتا دربار پر حاضری دی۔ آرمی چیف نے مزار پر چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی بھی کی۔ آرمی چیف نے ملکی سلامتی اور خوشحالی کے لیے بھی دعا کی۔

اس موقع پر دربار کے اردگرد سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔


ای پیپر