Source : Twitter

وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے وزارت چھوڑنے سے متعلق اہم اعلان کر دیا
08 دسمبر 2018 (19:12) 2018-12-08

لندن :شیخ رشید کی میڈیا سے گفتگو پر فواد چوہدری کا ردعمل بھی سامنے آگیا ،انہوں نے اپنی وزارت کے حوالے سے دوٹوک اعلان کر تے ہوئے کہا کہ اگر شیخ رشید صاحب کیلئے وزارت چھوڑنی پڑی تو چھوڑ دونگا ۔

تفصیلات کے مطابق شیخ رشید کی گفتگو منظر عام پر آنے کے بعد فواد چوہدری نے فوری ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اگر شیخ رشید کیلئے وزارت چھوڑنا پڑی تو چھوڑ دونگا ،انہوں نے کہا اشتہارات کی لابی سے بلیک میل نہیں ہو نگا ، فواد چوہدری نے کہا کہ وزارت اطلاعات کے حوالے سے وزیر اعظم جو بھی فیصلہ کرینگے وہ قبول کر لوں گا ۔


ای پیپر