لاک ڈائون میں فحش مواد دیکھنے میں کونسا ملک سر فہرست ہے ؟
08 اپریل 2020 (17:09) 2020-04-08

اسلام آباد :جہاں اس وقت پوری دنیا میں لوگ کروناکے خوف میں مبتلا ہیں وہیں ایک ملک کے لوگ ایسے بھی ہیں جو گھروں میں رہ کر فحش مواد دیکھ کر اپنا ٹائم پاس کر رہے ہیں ۔

دنیا بھر کے کئی ممالک میں کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن جاری ہے جبکہ بھارت اس دوران سب سے زیادہ فحش مواد دیکھنے والوں کا ملک بن گیا ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیےوزیراعظم نریندر مودی نے 24 مارچ سے لاک ڈاؤن کا اعلان کررکھا ہے اور شہریوں سے گھروں میں رہنے کی اپیل کی گئی ہے۔

ایسی صورتحال میں بھارت میں جہاں گھریلو تشدد کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے تو وہیں فحش فلموں کی ویب سائٹ کے ذریعے وقت گزاری میں بھی اپنا وقت گزار رہے ہیں ۔


ای پیپر