Source : Yahoo

ایک کے بعد ایک بڑی تبدیلی ،محکمہ پولیس میں بھی بڑے پیمانے پر تبدیلیاں
07 ستمبر 2018 (19:16) 2018-09-07

اسلام آباد :ملک کے تین صوبوں کے آئی جی پولیس کو تبدیل کر دیا گیا پنجاب کے کلیم امام کو آئی جی سندھ ، کے پی کے کے آئی جی سندھ محمد طاہر کو پنجاب میں جبکہ صلاح الدین محسود کو آئی جی خیبر پختونخواہ تعینات کر دیا گیا ،وزارت داخلہ نے آئی جی پولیس کی تبدیلیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔


ای پیپر