فائل فوٹو

ایران، سعودی عرب میں کشیدگی کے خاتمے کیلئے خاموش مذاکرات کا آغاز
07 اکتوبر 2019 (14:29) 2019-10-07

تہران: ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنے ای نے کہا ہے کہ ایرانی اور عراقی قوم عقیدے سے جڑے ہوئے ہیں، اختلافات کو بڑھاوا دینے کی دشمن کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی۔

دوسری جانب ایران اور سعودی عرب نے کشیدگی کے خاتمے کے لیے خاموش مذاکرات کا آغاز کر دیا ہے۔ گزشتہ روز ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا کہ ہم سعودی عرب کو گلے لگانے کے لیے تیار ہیں، لیکن صرف اس صورت میں جب ترجیح دوستانہ تعلقات ہوں نہ کہ امریکا سے اسلحے کی خریداری۔


ای پیپر