فائل فوٹو

بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری
07 May 2020 (12:29) 2020-05-07

اسلام آباد: بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری، آج 6 پروازوں کے ذریعے 1390 مسافر پاکستان پہنچیں گے۔

تفصیلات کے مطابق ایمریٹس ایئر لائن کی خصوصی پرواز 250 مسافروں کو لیکر آج اسلام آباد پہنچے گی، جبکہ دوسری پرواز شام 6 بجے 250 مسافروں کو لے کراچی پہنچے گی۔ پی آئی اے کی خصوصی پرواز دبئی سے 250 مسافروں کو لے کر آج لاہور پہنچے گی۔


ای پیپر