file photo

متحدہ عرب امارات کی بھارتی نیوز چینلز کو نفرت انگیز مواد چلانے پر وارننگ
07 May 2020 (11:41) 2020-05-07

عرب دنیا بھارت کے اسلامو فوبیا کے اثرات روکنے میں سرگرم ہو گئی، متحدہ عرب امارات نے بھارتی نیوز چینلز کو نفرت انگیز مواد چلانے پر وارننگ جاری کر دی۔

عرب خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی نیوز چینلز کی اسلامو فوبیا نشریات کرنے پر پابندی لگ سکتی ہے۔ بھارتی نیوز چینلز مسلمانوں کو نشانہ بنانے کیلئے خبروں کو توڑ مروڑ کر بیان کرتے ہیں، جن میں زی نیوز سمیت پانچ بھارتی چینلز شامل ہیں۔


ای پیپر