Photo Credit Yahoo

 وزیر داخلہ احسن اقبال پر حملے کے خلاف پنجاب حکومت نے جے آئی ٹی بنا دی
07 مئی 2018 (19:42)

لاہور: وزیر داخلہ احسن اقبال پر حملے کے خلاف پنجاب حکومت نے جے آئی ٹی بنا دی ۔تفصےلات کے مطابق پانج رکنی جے آئی ٹی کے کنوینیر ڈی آئی جے انوسٹی گیشن برانچ وقاص نذیر ہیں جے آئی ٹی کے دیگر ممبران میں ایس ایس پی آڑ آئی بی گجرانوالہ خالد بشیر چیمہ شامل ہیںجے آئی ٹی میں ایس پی سی ٹی ڈی گجرانوالہ ریجن فیصل گلزار اعوان شامل ہیںجے آئی ٹی میں آئی بی اور آئی ایس آئی کا ایک ایک نمائندہ بھی شامل ہے جے آئی ٹی نے مختلف پہلووں سے مقدمے کی تفتےش شروع کر دی ہے ۔


ای پیپر