لاہور قلندر نے پی ایس ایل میں دما دم مست قلندر کر دیا
07 مارچ 2020 (23:56) 2020-03-07

لاہور قلندر نے پی ایس ایل میں دما دم مست قلندر کر دیا ،پی ایس ایل کے 21 ویں میچ میں لاہور قلندر نے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کو دوسری بار شکست دیدی ۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور کو جیت کے لیے 99 رنز کا ہدف دیا تھا جو لاہور نے 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا, لاہور قلندرز رواں ایونٹ میں اب تک دو میچ ہی جیتے ہیں اور ان کی دونوں فتوحات دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ہیں۔


ای پیپر