ایران ٗ اسرائیل پر حملے کیلئے تیاریاں کر رہا ہے : اسرائیلی وزیر اعظم
07 مارچ 2018 (21:56) 2018-03-07


مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ٹرمپ ایران کیساتھ جوہری معاہدہ ختم کر دیں گے۔


امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں امریکن اسرائیل پبلک افیئر کمیٹی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ ایران اسرائیل پر حملے کے لیے مشرق وسطیٰ میں اپنا اثر و رسوخ بڑھا رہا ہے۔ ایران شام میں اپنا فوجی اڈہ اور لبنان میں میزائل کی فیکٹری لگانا چاہتا ہے،مگر اسرائیل ایران کو ایسا کرنے نہیں دے گا۔


ای پیپر