’کچھ نہیں ملا‘۔۔نیب ریفرنسز کی مدت میں توسیع پر مریم کا ٹوئٹ
07 مارچ 2018 (18:58) 2018-03-07

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ اگر چھوٹا سا بھی ثبوت ہوتا تو عدالت فیصلہ دینے میں 2دن نہ لگاتی، وقت میں توسیع مطلب انہیں کچھ نہیں ملا ۔ بدھ کو مریم نواز نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ توسیع کا واضح مطلب ہے کہ کچھ نہیں نکلا، سوچیں اگر چھوٹا سا بھی ثبوت ہوتا تو یہ فیصلہ دینے میں دو دن نہ لگاتے۔


ای پیپر