خان صاحب !کیا پشاور میٹرو منصوبہ مکمل ہو گیا : احسن اقبال
07 مارچ 2018 (18:10)


اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ خان صاحب کیا آپ نے پشاور میں میٹرو منصوبہ بناڈالا ہے۔


وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے سماجی رابطے کے ویب سائیڈ ٹوئیٹر پر پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر تنقید کے نشتر برساتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں میٹرو بس کو جنگلہ بس کہنا والا عمران خان نے خیبرپختونخواہ میں میٹرو منصوبہ بنایا ہے کہ نہیں آخر کس منہ سے 2018 کے الیکشن میں عوام سے ووٹ لینگے۔


ای پیپر