عید پر سرکاری چھٹیوں کی سمری تیار
07 جون 2018 (18:19)

اسلام آباد : عید پر سرکاری چھٹیوں کی سمری تیار کر لی گئی ۔اطلاعات کے مطابق 14جون سے 18جون تک چھٹیوں کا پلان کیا گیا ہے جس میں تمام سرکاری ادارے بند رہیں گے ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اس دفعہ  29 رمضان المبارک کو چاند نظر آنے کا امکان ہے جس کے مطابق بروز جمعہ عید ہو سکتی ہے لیکن اگر ایسا نہ ہو ا اور رمضان المبارک پورے  30 دن کا ہوا تو بروز ہفتہ عید ہو گی ان تمام باتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے 5چھٹیوں کی سمری بھجوا دی گئی  ہے ۔


ای پیپر