File Photo

ویرا ت کوہلی نے انوشکا کی ویڈیو وائر ل کر دی
07 جون 2018 (18:08) 2018-06-07

ممبئی:بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما اور ویرات کوہلی نے اکھٹے ورک آﺅٹ کرتے ہوئے وڈیو انسٹاگرام پر جاری کر دی۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے بیوی و اداکارہ انوشکا شرما کے ساتھ جم میں اکھٹے ورک آﺅٹ کرتے ہوئے وڈیو انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ جم میں اکھٹے ٹریننگ کرنا اسے زیادہ بہتر بنا سکتا ہے اور انوشکا بوس کی طرح مسلسل ورزش کر رہی ہیں۔

ویڈیو دیکھنے کیلئے کلک کریں

انوشکا شرما فلم ”زیرو “ اور ”سوئی دھاگہ“ میں دکھائی دیں گی۔


ای پیپر