Source : INP

عید کا چاند 29رمضان المبارک کو نظر آنے کے امکانات
07 جون 2018 (16:15)

اسلام آباد:محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ 29ویں رمضان کو عید کا چاند نظر آنے کے امکانات موجود ہیں،شوال کا چاند 14 جون کو پیدا ہوجائے گا۔

جب کہ 14 جون کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم جزوی طور پر ابر آلود ہوگا۔

واضح رہے کہ روں برس دنیا کے بیشتر ممالک میں ایک ہی دن رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کا آغاز ہوا ہے۔


ای پیپر