Source : Yahoo

دونوں بیٹے بعض اوقا ت مجھے نظر انداز کر دیتے ہیں،ما دھو ری ڈکشت
07 جولائی 2018 (20:11) 2018-07-07

ممبئی:با لی وڈ ادا کا رہ ما دھو ری ڈکشٹ نے کہا ہے کہ بعض اوقا ت ان کے دو نوں بیٹے انہیں نظر انداز کر دیتے ہیں۔

ان خیالات کا اظہار ادا کا رہ نے ایک ڈا نس ریئلیٹی شومقابلہ میں اس وقت کیا جب مقا بلہ میں شریک ایک امیدوار نے اپنی ڈانس پر فارمنس کوآنکھوں میں آنسوﺅ ں کے سا تھ اپنی ما ں کے لئے وقف کیا اور کہا کہ اسے پچھتاوا ہے کہ اس نے اپنی ما ں کو نظر اندازکیا اور تو جہ نہیں دی جس پر ما دھو ری ڈکشت نے کہاکہ بعض اوقا ت میر ے بیٹے بھی مجھے نظر انداز کر دیتے ہیں جب میں انہیں بلا تی ہوں،جس پر مجھے شرمندگی محسوس ہو تی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ دراصل اس دنیا میں ہر ماں اپنے بچوں کو محفوظ رکھنا چاہتی ہے۔ جب میں چھوٹی تھی تو میں نے بھی یہی کیا لیکن اب میں ایک ما ں ہوں اور سمجھ سکتی ہوں کہ یہ کیسا محسو س ہو تا ہے۔


ای پیپر