Image Source : Facebook

کپتان کیلئے خطرناک ترین سال کونسا ہے ؟اہم ترین پیشگوئی
07 جنوری 2019 (22:27) 2019-01-07

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظوروسان نے کہا ہے کہ 2019 پاکستان کے لئے اہم ترین سال ثابت ہوگا.

2019 آئندہ سالوں کی سمت کا تعین کرے گا، 2020 کپتان کے لئے خطرناک سال ثابت ہوگا,وہ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے ۔

انہوں نے کہا کہ سیاست اور معیشت کے لیے یہ سال اہم ہے، آصف علی زرداری کو آج آزاد دیکھنے کا خواب دیکھ رہا ہوں۔


ای پیپر