برطانیہ یورپی یونین کا حصہ رہے گا یا نہیں فیصلے کی گھڑی آن پہنچی
07 جنوری 2019 (14:47) 2019-01-07

لندن: برطانیہ یورپی یونین کا حصہ رہے گا یا نہیں فیصلے کی گھڑی آن پہنچی۔ گزشتہ ماہ بریگرٹ پر موخر ہونے والی ووٹنگ 15 جنوری کو ہوگی۔

برطانوی وزیر تھریسامے نے ارکان پارلیمنٹ سے بریگزٹ معاہدے کے حق میں ووٹ دینے کی درخواست کی ہے۔ بریگزٹ پر ووٹنگ ناکام ہونے کی صورت میں برطانیہ میں غیر یقینی کی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے۔

برطانیہ کے یورپی یونین سے انخلاء کی تاریخ 29 مارچ ہے۔


ای پیپر