فوٹو بشکریہ فیس بک

پی ایس ایل 4، ٹی 20 ورلڈ کپ کے ہیرو بھی پاکستان میں کھیلنے کیلئے بے تاب
07 فروری 2019 (11:18) 2019-02-07

لاہور: پی ایس ایل سیزن 4 میں لاہور قلندرز میں ڈیبیو کرنیوالے ویسٹ انڈین آل راؤنڈر کارلوس براتھ ویٹ بھی پاکستان آنے کو بے تاب۔

ان کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف ویسٹ انڈیز سکواڈ میں منتخب نہ ہوئے تو وہ پی ایس ایل میں ضرور شرکت کریں گے، انہیں پاکستانی گراؤنڈز پر کرکٹ لورز کے سامنے اپنی صلاحیتیں دکھانے کا انتظار ہے۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل سیزن 4 کے میچز 14 فروری سے پاکستان اور دبئی میں کھیلے جائیں گے۔


ای پیپر