Source : Twitter

ابوظہبی ٹیسٹ میں پاکستان کو عبرتناک شکست
07 دسمبر 2018 (16:53) 2018-12-07

ابوظہبی :نیوزی لینڈ نے پاکستان کو تیسرے ٹیسٹ میں عبرتناک شکست دیدی،کیویز نے سیریز 2-1سے جیت لی ، پاکستان کی پوری ٹیم 156رنز پر ڈھیر ہو گئی۔

کیویز نے بہترین باﺅلنگ کرتے ہوئے پاکستان کو 123رنز سے شکست دوچار کیا ،بابر اعظم 51رنز سکور کر کے ٹاپ سکور رہے ،نیوزی لینڈ کا پاکستان کو 280کا ہدف پہاڑ بن گیا ،پاکستانی ٹیم کی بیٹنگ لائن ایک دفعہ پھر دھوکہ دے گئی ۔


ای پیپر