فوٹو بشکریہ سنی لیون آفیشل انسٹا گرام

سنی لیون کی سوئمنگ پول میں لی گئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل
07 دسمبر 2018 (16:04) 2018-12-07

ممبئی : بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ سنی لیون کی اپنے گھر کے سوئمنگ پول کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق سنی لیون نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر اپنے گھر کے سوئمنگ پول کی تصویر شیئر کی تو دیکھتے ہی دیکھتے ہزاروں چاہنے والوں نے تصویر کو نہ صرف پسند کیا بلکہ شئیر کرنے میں بھی کوئی کسر نہ چھوڑی۔

سنی لیونی نے اپنے گھر کی چھت پر تعمیر کیے گئے مخصوص سوئمنگ پول میں انتہائی مختصر لباس میں تصاویر بنوائی تھی۔ سنی لیونی کے ساتھ ان کے شوہر ڈینیل ویبر نے بھی مخصوص انداز میں تصویر بنوائی۔

View this post on Instagram

In the middle of the city, @dirrty99 and I created a tranquil space just for us on our terrace! Work...Work...Work!!

A post shared by Sunny Leone (@sunnyleone) on

میڈیا انڈسٹری کی سوشل میڈیا پر ہونے والی ایکیویٹیز پر نظر رکھنے والے ماہرین کا کہنا ہے کہ سنی لیون اور اس کے شوہر کو سوشل میڈیا پر اپنے چاہنے والوں کو اپنی طرف متوجہ رکھنے کا فن آتا ہے۔

سنی لیون نے اپنی فوٹو شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ " شہر کے وسط میں ڈینیئل اور میں نے ایک الگ فضا بنا دی ہے "۔جبکہ اس کے 40 سالہ شوہر نے اپنے تصویر شئیر کرتے ہوئے صرف یہ الفاظ لکھے کہ "ہوم گولز"۔

سنی لیون نے اس سے پہلےایک اور تصویر بھی انسٹاگرام پر شئیر کی تھی جس میں اس کی لے پالک بیٹی نیشاء اور بیٹا نوح اور اشر ایک ہی جیسے لباس زیب تن کیے ہوئے تھے۔


ای پیپر