file photo

ارمینہ خان نے شوہر کو لائف سپورٹ قرار دیدیا
07 اگست 2020 (10:51) 2020-08-07

اسلام آباد : ارمینہ رانا خان نے شوہر کو اپنےلیے لائف سپورٹ قرار دے دیا۔

انہوں نے شوہر فیصل خان کے ساتھ بنائی گئی سیلفی شیئر کی جس میں وہ ان کے کندھے پر سر رکھے آنکھیں بند کیے دکھائی دے رہی ہیں۔

انہوں نے تصویر کے کیپشن میں ہارٹ ایموجی کے ساتھ ”مائے لائف سپورٹ“ لکھا ہے۔


ای پیپر