وزیراعظم عمران خان کا برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن کو ٹیلی فون
07 اگست 2019 (20:39) 2019-08-07

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے بدھ کو برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔

وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے بدھ کو برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔


ای پیپر