فائل فوٹو

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں واضح کمی واقع ہو گئی
07 اگست 2019 (13:08) 2019-08-07

واشنگٹن: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں واضح کمی واقع ہو گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں امریکی خام تیل کی قیمت میں ایک ڈالر 70 سینٹ فی بیرل کمی ہو گئی ہے جس کے بعد امریکی خام تیل 53 ڈالر 40 سینٹ فی بیرل ہو گیا ہے۔

برطانوی خام تیل میں ایک ڈالر 50 سینٹ کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد برطانوی خام تیل 58 ڈالر 80 سینٹ فی بیرل ہو گیا ہے۔


ای پیپر