سلمان خان کو جیل بھیجنے والے جج کیساتھ ایسا کیا ہو گیا ؟جان کر آپ بھی حیران ہونگے
07 اپریل 2018 (15:46) 2018-04-07

جودھپور:بالی ووڈ اداکار سلمان خان کو جیل بھیجنے والے جج رویندرا کمار جوشی کا تبادلہ کردیاگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کی درخواست ضمانت پرفیصلہ محفوظ کرنےوالے جودھ پور ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج رویندرا کمار جوشی کا اچانک تبادلہ کردیا گیا ۔

جج رویندرا کمار جوشی کو اداکار سلمان خان کی ضمانت کی درخواست سننے کیلئے مقرر کیاگیا تھا، تاہم ان کا تبادلہ راجستھان ہائیکورٹ کی طرف سے کیاگیا ہے اور ان کے ساتھ مزید 87 ڈسٹرکٹ ججوں کا تبادلہ بھی کیا گیا ہے۔


ای پیپر