فوٹو بشکریہ فیس بک

ہواوے نے دنیا کا پہلا 5 جی موبائل متعارف کروا دیا
06 ستمبر 2019 (17:15) 2019-09-06

بیجنگ: چینی کمپنی ہواوے نے دنیا کا پہلا 5 جی موبائل متعارف کروا دیا، موبائل میں جدید کیمرہ اور بہتر ڈسپلے دیا گیا ہے۔

موبائل میں نئے ہادرڈ وئیر کے ذریعے بہتر فیچر فراہم کیے گئے ہیں، جدید ٹیکنالوجی کی مناسبت سے موبائل کی بیٹری بھی بڑی رکھی گئی ہے۔

موبائل میں عام فونز سے 50 گنا تیز ڈاون لوڈ سپیڈ دی گئی ہے۔ موبائل کو رواں سال کے آخر میں صارفین کیلئے پیش کر دیا جائے گا۔


ای پیپر