بجلی اور گیس کی قیمتوں سے متعلق فیصلہ موخر
06 اکتوبر 2020 (23:52) 2020-10-06

اسلام آباد:وفاقی کابینہ  نے   بجلی اور گیس  کی قیمتوں  کے حوالے سے فیصلہ موخر کر دیا  ۔

 وزیراعظم آفس   سے جاری وضاحتی بیان   کے مطابق  وفاقی   کابینہ نے اپنے اجلاس میں  اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی ) کے 30 ستمبر کے فیصلوں کی توثیق کی۔

 تاہم بجلی اور گیس کے نرخوں کے حوالے سے فیصلہ موخر کر دیا گیا۔


ای پیپر