شعیب ملک کی ٹیم نے کیربیئن پریمیئر لیگ میں نیا ریکارڈ بنا لیا
06 اکتوبر 2019 (15:28) 2019-10-06

شعیب ملک کی ٹیم گیانا ایمازون واریئرز نے کیربیئن پریمیئر لیگ میں نیا ریکارڈ بنا لیا، آل راؤنڈر کی ٹیم نے 10 میں سے 10 میچز جیت کر نیا ریکارڈ قائم کیا۔

شعیب ملک کی ٹیم گیانا ایمازون واریئرز نے ٹرائنباگو نائٹ رائیڈرز کو 7 وکٹ سے شکست دی جس میں ٹیم کے کپتان شعیب ملک نے 28 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، کیربیئن پریمیئر لیگ میں ایمازون وارئیرز کی ٹیم نے 10 میں سے 10 میچز جیت کر نیا ریکارڈ اپنے نام کیا۔


ای پیپر