فائل فوٹو

سعودی عرب نے امن معاہدے کی توثیق کر دی
06 نومبر 2019 (10:58) 2019-11-06

ریاض: یمنی حکومت اور حوثی باغیوں کے درمیان امن معاہدہ طے پاگیا، امن معاہدے کے تحت باغیوں کو حکومت میں برابر کی نمائندگی دی جائے گی، سعودی عرب نے معاہدے کی توثیق کردی۔

سعودی ولی نے امن معاہدے کا اعلان سرکاری ٹی وی پر کیا، باغیوں کے درمیان معاہدے کو 'ریاض‘ کا نام دیا گیا، ولی عہد نے معاہدے کو یمن میں خونریز جنگ بندی کی سمت ایک اہم قدم قرار دیا ہے۔


ای پیپر