کینیڈا میں 2طیارے پرواز کے دوران ٹکرا گئے 
06 نومبر 2018 (14:25) 2018-11-06

ٹورنٹو : کینیڈا میں 2طیارے پرواز کے دوران ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں چھوٹے طیارے کا پائلٹ ہلاک ہو گیا ۔

تفصیلات کے مطابق کینیڈا میں اوٹاوا کے نزدیک کارپ کے علاقے میں دو طیارے پرواز کے دوران آپس میں ٹکرا گئے ، چھوٹا طیارہ کھیت میں گر کر تباہ ہوگیا اور اسے چلانے والے 82سالہ شوقیہ پائلٹ ہلاک ہوگیا ۔کینیڈین پولیس کے مطابق دوسرے بڑے طیارے نے اوٹاوا انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بحفاظت ایمرجنسی لینڈنگ کرلی ۔


ای پیپر