پی ایس ایل میں آج کراچی کنگز اور ملتان سلطانز آمنے سامنے ہوں گے
06 مارچ 2020 (13:47) 2020-03-06

لاہور: پی ایس ایل میں آج کراچی کنگز اور ملتان سلطانز آمنے سامنے ہوں گے، خراب موسم کی وجہ سے میچ متاثر ہونے کا امکان ہے۔

ملتان سلطانز  پانچ دن کے وقفے کے بعد میچ کھیلے گی، پوائنٹس ٹیبل پر ملتان کا پہلا نمبر ہے۔

کراچی کنگز کی چوتھی پوزیشن ہے، لاہور میں بارش کی وجہ قذافی اسٹیڈیم کی آؤٹ فیلڈ گیلی ہوگئی، وکٹ کو کورز سے ڈھانپ دیا گیا، خراب موسم میچ پر اثرانداز ہوسکتا ہے۔


ای پیپر