کنگ آف کامیڈی امان اللہ انتقال کرگئے
06 مارچ 2020 (11:57) 2020-03-06

لاہور: کنگ آف کامیڈی امان اللہ انتقال کرگئے۔

 تفصیلات کے مطابق کامیڈی کے بادشاہ اور اپنی ساری زندگی لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے والے امان اللہ 70سال کی عمر میں دارفانی سے کوچ کرگئے۔ امان اللہ گردوں اور پھیپھڑوں کے عارضے میں مبتلا تھے اور وہ ہسپتال میں زیر علاج تھے۔


ای پیپر