Image Source : Twitter

ایکشن ہیرواکشے نے خود کو آگ لگالی
06 مارچ 2019 (18:10) 2019-03-06

ممبئی:اداکار اکشے کمار بالی وڈ کے مشہور ایکشن ہیرو مانے جاتے ہیں ۔حال ہی میں ایکشن ہیرو نے خود کو آگ لگالی جس پر اکشے کا کہنا ہے کہ وہ اداکار سے پہلے ایک اسٹنٹ مین ہیں ۔یہ ان کا ایک انداز ہے۔

اکشے کمار نے حال ہی میں ویب سیریز فلم جوائن کی ہے جس کی لانچنگ تقریب میں اکشے کا ایک الگ انداز سامنے آیا۔ ایسا انہوں نے اپنے بیٹے آرو کیلئے کیاہے ۔واضح ہوکہ اکشے کمار ان دنوں کیساری کی تشہیری مہم میں مصروف ہیں۔ اکشے کمار ماضی میں اسٹنٹ مین بھی رہ چکے ہیں۔


ای پیپر