ایمازون کے جیف بزوز مسلسل دوسرے برس بھی دنیا کے امیر ترین شخص قرار
06 مارچ 2019 (10:43) 2019-03-06

نیویارک: چین 44 ارب پتی شخصیات کا حامل دنیا کا واحد ملک، فوربز نے دنیا بھر کے امیر ترین افراد کی فہرست جاری کر دی۔

ایمازون کے جیف بزوز مسلسل دوسرے برس بھی دنیا کے امیر ترین شخص قرار، بل گیٹس کا دوسرا نمبر، مائیکروسوفٹ کے بانی بل گیٹس کے اثاثوں کی مالیت چھیانوے عشاریہ 5 ارب ڈالر ہوگئی۔

معروف جریدے کے مطابق 21 سالہ کائلی جینز نے کم عمر ارب پتی بن کر مارک زکر برگ کو پیچھے چھوڑ دیا۔ کائلی جینر کی کمائی کا ذریعہ انکے نام سے مقبول کاسمیٹیکس کی اشیا ہیں۔

فوربز کی 2019 کی فہرست میں ارب پتی افراد کی تعداد دو ہزار دو سو آٹھ سے کم ہو کر دو ہزار انیس رہ گئی ہے۔


ای پیپر