روسی مسافر طیارہ شام میں گر کر تباہ، 32 افراد ہلاک

06 مارچ 2018 (20:59)

ماسکو:روس کا مسافر طیارہ شام میں گر کر تباہ ہو گیا ہے جس میں سوار 32 افراد بھی ہلاک ہوگئے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی ٹرانسپورٹ طیارہ رن وے سے 500 میٹر دو رتھا اور لینڈنگ کی تیاری کر رہا تھا۔

اسی دوران جہاز میں فنی خرابی پیدا ہو گئی اور وہ حادثے کا شکار ہو گیا جس کے باعث جہاز میں سوار 26 مسافروں سمیت عملے کے ارکان ہلاک ہو گئے ہیں

مزیدخبریں