روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی جاری ہے : اقوام متحدہ
06 مارچ 2018 (16:33)


نیو یارک : اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کی جارہی ہے ، تشدد کے باعث تقریبا سات لاکھ افراد بنگلہ دیش نقل مکانی پر مجبور ہوئے ہیں۔


انسانی حقوق کے بارے میں اقوام متحدہ کے نائب سیکرٹری جنرل اینڈیو گلمورنے بنگلہ دیش میں پناہ گزینوں کے کیمپ کا چار روزہ دور ہ کیا جس کے بعد انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کی جارہی ہے ، تشدد کے باعث تقریبا سات لاکھ افراد بنگلہ دیش نقل مکانی پر مجبور ہوئے ہیں۔


ای پیپر