ملک بھر میں پٹرول کا بحران طویل ہو گیا
06 جون 2020 (22:31) 2020-06-06

لاہور:پاکستان بھر کے پٹرول پمپس پر پٹرول کا بحران طویل ہو گیا جس کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں پٹرول بحران طول پکڑنے لگا کہیں لمبی قطار یں کہیں پٹرول بلیک میں فرو خت ہو نے لگا پٹرول بحران مزید ایک ماہ رہنے کا امکان پٹرول پمپ مالکان تفصیل کے مطا بق فیصل آباد ریجن مین پٹرول کا بحران بدستور جاری متعدد پٹرول کے حصول کے لیے لمبی قطاریں منی غیر قانونی پٹرول پمپس پر پٹرول بلیک میں 120روپے سے 130روپے لیٹر مین فروخت ہو نے لگا۔

فیملی کے ساتھ سفر کر نے والوں کو شدید پریشا نی کا سامنا ضلعی انتظامیہ نے پٹرول بھران پر مکمل طور پر چپ سادھ لی منی اور غیر قانونی پٹرول پمپس کے خلاف کاروا ئی کر نے سے گریزاں پٹرول پمپ مالکان کے مطا بق پٹرول کا بھران مزید 1ماہ طول پکڑ سکتا ہے۔


ای پیپر