جمائما کا بھی ریحام خان کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان
06 جون 2018 (22:39) 2018-06-06

اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصاف کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ نے ریحام خان کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان کردیا ۔ جمائما کا کہنا ہے کہ مجھے بتایا گیا ہے کہ ریحام خان کی توہین آمیز کتاب کی برطانیہ میں اشاعت کی گنجائش نہیں، جمائما گولڈسمتھ نے کہا کہ اگر یہ کتاب شائع ہوئی تو ریحام کیخلاف ہتک عزت کا دعوی دائر کروں گی۔


ای پیپر