عید الفطر کے موقع پر سعودی عرب میں 10 تعطیلات
06 جون 2018 (21:30)


مکہ مکرمہ:خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے عید الفطر کی تعطیلات 10شوال تک بڑھانے کی منظوری دیدی۔


تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں عید کی دس تعطیلات ہوں گی۔شاہ سلمان نے تمام سرکاری اداروں کے سول اور عسکری ملازمین کی سہولت اور آسانی کے لئے عید الفطر کی تعطیلات بڑھاتے ہوئے ہدایت کی کہ تمام ادارے اتوار10شوال بمطابق 24 جون کو کھلیں گے۔


ای پیپر