پنشنرز حضرات کی موجیں لگ گئیں
06 جولائی 2020 (17:46) 2020-07-06

 اسلام آباد : ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹ انسٹی ٹیوشن ( ای او بی آئی) نے پنشن میں اضافے کے بعد واجبات کی مد میں 2.4 ارب روپے ادا کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ای او بی آئی کے چیئرمین اظہر حمید کا کہنا ہے کہ ای او بی آئی کے رجسٹرڈ پنشنرز کو 3 ماہ یعنی اپریل، مئی اور جون کے بقایاجات اگلے ماہ اگست میں ادا کیے جائیں گے۔


ای پیپر