file photo

پاکستان میں کورونا سے مزید 50 افراد چل بسے، تعداد 4 ہزار 762 ہوگئی
06 جولائی 2020 (14:45) 2020-07-06

لاہور: پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 50 افراد چل بسے، اموات کی تعداد 4 ہزار 762 ہوگئی۔

چوبیس گھنٹے کے دوران مزید تین ہزار تین سو چوالیس کیسز سامنے آگئے، تصدیق شدہ متاثرہ کیسز کی تعداد دو لاکھ اکتیس ہزار 818 ہوگئی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر سے جاری تازہ اعداد و شمار کے مطابق، صحتیاب مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 31 ہزار 649 ہوگئی ہے۔


ای پیپر