مریم نواز نے حتمی اعلان کر دیا
06 جولائی 2019 (00:34) 2019-07-06

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ مریم نواز سے تو جان جاتی ہے مگر جعلی حکومت کو اصل خوف نواز شریف کے پیچھے کھڑی عوامی طاقت سے ہے ۔

مریم نواز اتوار کو منڈی بہاﺅ الدین جائے گی اور ضرور جائے گی ،انشا اللہ۔


ای پیپر